جواری اور معاشرے پر اس کے اثرات

جوا بازی کی عادت انسانی زندگی کو تباہ کر دیتی ہے، اس مضمون میں جوئے کی سماجی اور معاشی نقصانات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔